
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق کو خبر دار کیا ہے کہ اگر امریکی فوجیوں کو ملک سے نکلنے کا کہا گیا تو بغداد پر ایسی پابندیاں عائد کی جائیں گی جس کا اس نے پہلے کبھی سامنا نہ کیا ہو گا۔ عراقی پارلیمنٹ نے اتوار کو ایک قرار داد منظور مزید پڑھیں