نئی دہلی: بھارت کی خفیہ ایجنسی اے ایس دلت نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کے خلاف جنگی حکمتِ عملی اور اسے عالمی سطح پر تنہا کرنے کی بھارتی پالیسی کامیاب نہیں ہو سکی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے اردو سروس کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں سابق را چیف نے کہا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عمان کے ساحل کے قریب مشتبہ ڈرون حملے کے بعد ایک بھارتی پرچم بردار جہاز ڈوب گیا
عمان کے ساحل کے قریب ایک مشتبہ بغیر پائلٹ طیارے کے حملے کے بعد بھارتی پرچم بردار مال بردار جہاز سمندر میں ڈوب گیا۔ برطانوی بحری سلامتی ادارے کے مطابق بھارتی پرچم بردار جہاز “ایم ایس وی حاجی علی” آبنائے ہرمز کے جنوب میں عمان کے ساحل کے قریب مشتبہ حملے کے بعد ڈوب گیا۔ مزید پڑھیں
مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پرچم لہرا کر اشتعال انگیزی، سعودی عرب کا سخت ردعمل
ریاض: مسجد اقصیٰ کے احاطے میں قابض اسرائیلی فورسز کی جانب سے پرچم لہرانے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کے واقعے پر سعودی عرب نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے اس اشتعال انگیز کارروائی کو عالمی قوانین کی سنگین خلاف مزید پڑھیں
ایران جنگ کا خواہاں نہیں، لیکن جارحیت ہوئی تو بھرپور دفاع کریں گے، عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ ایران خطے میں جنگ نہیں چاہتا اور تمام تر مسائل کا حل صرف مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے ممکن سمجھتا ہے، تاہم اپنی خودمختاری کے تحفظ کے لیے پوری طاقت سے لڑنے کو تیار ہے۔ برکس وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
عارضی جنگ بندی ختم ہوتے ہی روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے، ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی
تین روزہ جنگ بندی ختم ہونے کے بعد روس اور یوکرین کے درمیان حملوں میں دوبارہ شدت آ گئی ہے، جبکہ دونوں جانب ہونے والی کارروائیوں میں ہلاک افراد کی مجموعی تعداد 27 تک پہنچ گئی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یوکرین کی ہنگامی امدادی سروس نے بتایا ہے کہ روس کی جانب مزید پڑھیں
دنیا میں تیل کی قلت:کیوبا میں ایندھن کےشدید بحران کے باعث بدترین لوڈ شیڈنگ
ہوانا: عالمی سطح پر تیل کی قلت اور بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات اب کیوبا پر بھی نمایاں ہونے لگے جہاں شدید ایندھن بحران کے باعث ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی شدید کمی کے باعث کیوبا کے کئی علاقے مکمل تاریکی میں ڈوب مزید پڑھیں
مذاکرات یا فوڈ فیسٹیول: ڈونلڈ ٹرمپ کی چین میں لذیزشاہی کھانوں سے شاندار ضیافت
بیجنگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چین میں شاندار پروٹوکول دیا گیا۔ چینی ہم منصب نے مہمانوں کے لیے ایک شاندار ضیافت کا بھی اہتمام کیا۔ دونوں صدور کے درمیان کھانے کی میز پر ہونے والی ہونے والی اس ملاقات میں جہاں تجارت، تائیوان تنازع اور عالمی سیاست زیرِ بحث آئے وہیں ضیافت کا مینو مزید پڑھیں
بھارت: انتہاپسند مودی اور آرایس ایس کے غنڈوں نے مسلمانوں کی زندگی اجیرن بنادی
عالمی ریسرچ تنظیم نے بھارت میں اقلیتوں کیخلاف ظلم وستم پر بی جے پی لیڈر شپ کیخلاف عالمی پابندیوں کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینٹر فاردی ا سٹڈی آف آرگنائزڈ ہیٹ کےایگزیکٹو ڈائریکٹر رقب حمید نے کہا کہ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی بھارتی انتہاپسند ہندو رہنماؤں اور گروہوں کے مزید پڑھیں
ٹرمپ سے ملاقات: چینی صدر نے تائیوان معاملے پر وارننگ دے دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر ژی جن پنگ کے درمیان بیجنگ کے گریٹ ہال میں اہم ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات، عالمی استحکام اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر اور ان کے وفد کا خیرمقدم کرتے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ تامل ناڈو وجےتھلا پاتھی نے اپنے خصوصی مشیر کو عہدے سے برطرف کردیا
تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ وجے تھلاپاتھی نے اقتدار سنبھالتے ہی کئی بڑے فیصلے لیے اور اب ایک پر یوٹرن لے لیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اداکار سے سیاست میں آنے اور پھر تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ بننے والے وجے تھلاپاتھی نے اقتدار سنبھالتے ہی مفت بجلی، شراب کی فروخت پر پابندی سمیت مزید پڑھیں