عالمی حالات

مودی حکومت ہر ہفتے ملک کو مہنگائی کا ایک نیا ’ہائی وولٹیج‘ جھٹکا دے رہی ہے: جے رام رمیش

مودی حکومت ہر ہفتے ملک کو مہنگائی کا ایک نیا ’ہائی وولٹیج‘ جھٹکا دے رہی ہے: جے رام رمیش

کانگریس نے منگل (یکم ستمبر) کو الزام عائد کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت مہنگائی کی حقیقت پر پردہ ڈالنے اور اعداد و شمار کی بازیگری کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے میں مصروف ہے، جبکہ مہنگائی عام لوگوں کی جیب پر چوطرفہ اثر ڈال رہی ہے۔ پارٹی کے جنرل مزید پڑھیں

’اس جرم پر بھی ایک پردہ ڈال دیا جائے گا‘، چلتی سلیپر بس میں نابالغ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری پر راہل گاندھی کا سخت ردعمل

’اس جرم پر بھی ایک پردہ ڈال دیا جائے گا‘، چلتی سلیپر بس میں نابالغ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری پر راہل گاندھی کا سخت ردعمل

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی کا دہلی-این سی آر میں ایک نوعمر لڑکی کے ساتھ سلیپر بس میں مبینہ عصمت دری کے معاملہ پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’دہلی-این سی آر خواتین کے لیے اس قدر غیرمحفوظ مزید پڑھیں

پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نظام زندگی درہم برہم، عام تعطیل کا اعلان، فوج اسٹینڈ بائی

جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے بعد نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، راولپنڈی میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا، بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ نالہ لئی میں پانی کی سطح 29 فٹ بلند ہونے کے بعد تیزی سے کم ہورہی ہے، کٹاریاں میں نالہ لئی کی سطح 9 مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں