ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دی راک کی دوسری شادی، گلوکارہ لورین ہاشین کو دلہن بنا لیا

لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن بن کر ہالی وڈ منتقل ہونیوالے اور سب سے زیادہ کمانے والے اداکار ڈیوائن جونسن المعروف دی راک نے کئی سالوں بعد دوسری شادی کر کے آخر کار اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیوائن جونسن نے امریکی گلوکارہ لورین ہاشین سے امریکی ریاست ہوائی میں شادی کی، جس کی اطلاع انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی اور اہلیہ کی ایک تصویر شیئر کرکے دی۔دی راک کی پہلی شادی فلم پروڈیوسر ڈینی گارشیا سے 1997 میں ہوئی اور 2008 میں علیحدگی ہوگئی تھی، ان کی 18 سالہ بیٹی سائمن الیگزینڈر ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں