لاہور میں آکسیجن ختم ہورہی ہے. ایل ڈی اے کا رپورٹ میں انکشاف۔ 1990 میں شہر لاہور میں 19 ہزار 522 ایکڑ پر درخت موجود تھے جوکہ 2017 میں 2 ہزار 620 ایکڑ تک سکڑگئے . رپورٹ کے مندرجات لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ میں شہر کی آکسیجن مکمل طور پر ختم ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے‘لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی…
