
زلزلے سے ہونے والے نقصان کے پیش نظر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کو امدادی کارروائیوں کی ہدایت کر دی ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلے کے باعث سب سے زیادہ نقصان میر پور آزاد کشمیر میں رپورٹ کیا گیا جہاں زلزلے کے باعث…