ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلامی سکالر طارق رمضان اور جسم فروش خاتون کے درمیان جنسی الزامات کا تبادلہ


آکسفورڈ یونیورسٹی کے سرکردہ مسلم سکالر طارق رمضان جنسی الزامات کی زد میں ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق 55سالہ پروفیسر طارق رمضان پر فرانس کی 45سالہ مونیا ریبوجی نامی جسم فروش عورت نے الزام عائد کیا ہے کہ پروفیسر طارق نے اسے نو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ مونیا نے بتایا ہے کہ پروفیسر طارق ہمارے ساتھ ’جنسی پارٹیوں‘ میں شریک ہوتا تھا جہاں دیگر بھی وی آئی پی مہمان ہوتے تھے۔ ان پارٹیوں کے بعد مختلف مواقع پر ملزم نے مجھ پر جنسی حملے کیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں