ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تبدیلی کی خبریں چلانے والوں کو میرے ساتھ ہی گزارا کرنا پڑیگا‘ فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریا ت ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کابینہ میں ردوبدل کا اختیار وزیراعظم کے پاس ہے۔ ردوبدل نہیں کیا جارہا تاہم میرے مخالفین کیلئے پیغام ہے کہ جو میری تبدیلی کی خبریں چلارہے ہیں ان لوگوں کو میرے ساتھ ہی گزارا کرنا پڑے گا۔ تاہم کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے مجھ پر اعتماد کااظہار کیا اور میرے کام کو سراہا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں