ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈینگی سے ایک اور �لاکت 3 سال� بچ� دم توڑ گیا

اورنگی ٹائون کا رہائشی تابش عباسی شہید اسپتال میں زیر علاج تھا، جاں بحق افراد کی تعداد 34 ہوگئی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈینگی میں مبتلا 3 سالہ بچہ زندگی کی بازی ہار گیا۔ رواں سال ڈینگی سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 34 پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹائون کا رہائشی 3 سالہ تابش ولد امت عباسی شہید اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا جس کے بعد رواں سال سندھ بھر میں اب تک ڈینگی سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 34 ہوگئی ہے۔ انسداد ڈینگی سیل کے مطابق سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 269 کیس رپورٹ ہوئے، کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران 254 افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں