ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسٹیل ملز ملازمین کی اکتوبر کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت صنعت و پیداوار نے اسٹیل ملز ملازمین کی اکتوبر کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ تنخواہوں کی مد میں 34 کروڑ 90 لاکھ روپے جاری کیے جائیں گے۔ وفاقی کابینہ ستمبر 2019ء میں رواں مالی سال کی تنخواہوں کی پہلے ہی منظوری دے چکی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کا پیداواری عمل جون 2015ء سے مکمل طور پر بند ہے اور ادارے کے کل واجبات اور خسارہ 500 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں