ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

’’ٹخنے جوڑ کر زمین پر بیٹھ جائیں‘‘ آسمانی بجلی سے بچنے کا طریقہ

کراچی (این این آئی) ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے آسمانی بجلی سے بچنے کا طریقہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ زمین پر دونوں ٹخنوں کو جوڑ کر بیٹھ جانے سے کرنٹ نہیں لگتا۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سرفراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایران سے آنے والا سسٹم رات میں کراچی سے نکل جائے گا، نومبر میں بارش ہونا غیر معمولی ہے۔ کراچی کے کچھ علاقوں میں رات کے اوقات میں بوندا باندی ہوئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں