ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں سرد ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت گر گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں جنوب مشرقی سمت سے چلنے والی ہوائوں کی وجہ سے موسم خشک تاہم قدرے ٹھنڈا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بھی موسم خشک اور جزوی ابر آلود رہے گا۔ منگل کو شہر کا درجہ حرارت 120 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آج بدھ کو 19 سے 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جانے کا امکان ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں