تعلیم و صحت

کتے کے کاٹے سے متاثر� ایک اور مریض جناح اسپتال میں داخل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جان لیوا مرض ریبیز سے متاثرہ ایک اور مریض کو جناح اسپتال لایا گیا ہے۔ جناح اسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق بدین کے رہائشی 45 سالہ اجمل کو گزشتہ روز شکارپور سے جناح اسپتال لایا گیا، اجمل کو دو ماہ قبل کتے نے کاٹا تھا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button