ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دبئی میں ایشین چیمپئن عثمان وزیر نے اپنی اگلی انٹرنیشنل ٹائٹل فائٹ کا اعلان کر دیا

ایشین باکسنگ چیمپئین عثمان وزیر اور سابق کپتان پاکستان باکسنگ ٹیم آصف ہزارہ نے دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران عثمان وزیر نے اپنی اگلی انٹرنیشنل ٹائٹل فائٹ کا اعلان کر دیا۔
عثمان وزیر ورلڈ باکسنگ کونسل مڈل ایسٹ ٹائٹل کے لئے 15 دسمبر کو رنگ میں اتریں گے. عثمان وزیر کی ٹائٹل فائٹ تنزانیہ کے ٹاپ باکسر سے ہوگی. عثمان وزیر پاکستان کے پہلے ایشین چیمپئن باکسر ھیں. پاکستان کے سابق کپتان آصف ہزارہ ایشئین ٹائٹل کے لیے لڑائی لڑیں گے.آصف ہزارہ کا مقابلہ یوگنڈا کے باکسر سے ھو گا. عثمان وزیرنے کیا کہ حکومت پاکستان سے مدد کی اپیل کرتا ھوں۔خواہش کے کہ کبھی انڈین باکسر مقابلے میں آئے. انہوں نے کہا کہ گزشتہ تین ماہ سے دبئی میں موجود ھوں آصف ہزارہ کا کہنا تھا کہ انشااللہ ایشئین چیمپئن ٹائٹل کا پاکستان کے نام کروں گا.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں