ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپےکم ہوگئے

سونے کی فی تولہ قیمت میں چھ ہزار روپے سےزائدکی کمی ہوگئی۔ فی تولہ سونےکی قیمت میں چھ ہزار آٹھ سو کی کمی کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ تینتالیس ہزار تین سوروپےہوگئی۔ دس گرام کی قیمت میں پانچ ہزار آٹھ سو انتیس روپے کمی کےبعد ایک لاکھ بائیس ہزار آٹھ سو ستاون روپے ہوگئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں