ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برائن لارا ویسٹ انڈیز ٹیم کے پرفارمنس مینٹور مقرر 

ویسٹ انڈیز:کرکٹ ویسٹ انڈیز نے لیجنڈ بلے باز اور سابق کپتان برائن لارا کو اہم ذمے داری سونپ دی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق کرکٹ ویسٹ انڈیز نے برائن لارا کو پرفارمنس مینٹور مقرر کردیا ہے ، برائن لارا نے کرکٹ ویسٹ انڈیز کی معاونت کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔

کرکٹ ویسٹ انڈیز کے مطابق برائن لارا تمام فارمیٹس میں ٹیم کے ساتھ پرفارمنس مینٹور ہوں گے اور وہ اکیڈمی میں بھی اپنی تجاویز بھی دیں گے ، برائن لارا کی پہلی اسائنمنٹ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اسکواڈ کے ساتھ ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں