کھیل
ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابراعظم کی دونوں فارمیٹس میں تنزلی
دبئی: آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، کپتان بابراعظم کی دونوں فارمیٹس میں تنزلی ہوئی ہے۔
ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈ کے کپتان جوروٹ پہلے نمبر پر موجود جبکہ آسٹریلیا کے مارنس بہترین کاکردگی کے سبب دوسرے نمبر پر آگئے، ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد آٹھوین پوزیشن پر آگئے۔
ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں کپتان بابراعظم دو درجے تنزلی کے بعد پہلی سے تیسری پوزیشن پر آگئے، انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان پہلے نمبر پر پہنچ گئے۔