ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کا ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کا اعلان

پاکستان نے ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کا اعلان کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ 12 سے 23 جولائی تک امریکا میں ہوگی، ہیوسٹن میں ہونیوالے ایونٹ میں مردوں کی 27 اور خواتین کی 19 ٹیمیں شریک ہوں گی۔

واضح رہے کہ ہر ٹیم انڈر 19 ایج گروپ کے 4 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی۔ پاکستان مینز اور ویمنز ٹیمیں دونوں ایونٹس میں شرکت کریں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں