ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ویسٹ انڈیز نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

defeating

  ویسٹ انڈیز نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

   جون سے شروع ہونے والے ٹی 20ورلڈکپ کے لیے ویسٹ انڈیز نے اپنے 15 کھلاڑیوں کے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں راومن پاول کو کپتان مقرر کیا گیا ہے ۔

  ویسٹ انڈیز کے اسکواڈ میں کپتان راومن پاول، اکیل حسین، آندرے رسل ،شیرفین ردرفورڈ ، شائے ہوپ، جانسن چارلس ،شیمار جوزف ،روماریو شیفرڈ ،برینڈن کنگ ،الزاری جوزف ،جیسن ہولڈر، روسٹن چیز ،نکولس پورن،شمرون ہٹمیئر اور گڈاکیش موتی شامل ہیں

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں