کھیل

پاک، آئرلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

ڈبلن: پاکستان اور آئرلینڈ کے خلاف تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان یہ میچ ڈبلن کے اسٹیڈیم کلونٹرف میں کھیلا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق نسیم شاہ کو آرام دیا جا سکتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکواڈ میں محمد رضوان، صائم ایوب، بابر اعظم، فخر زمان، اعظم خان، افتخار احمد، عماد وسیم، شاہین شاہ آفریدی، ابرار احمد، محمد عامر اور عباس آفریدی  شامل ہیں۔

یاد رہے کہ دونوں ٹیمیں پہلے ہی ایک ایک میچ جیت چکی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button