ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاک بھارت میچ: نیویارک میں پھر بارش، دونوں ٹیمیں میدان سے باہر

نیویارک:آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان آج مقابلہ ہوگا، میچ نیو یارک نساؤ کاؤنٹی کے اسٹیڈیم میں ہوگا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک نساو کاؤنٹی میں مطلع ابر آلود ہے، بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے،بارش کے باعث پچ کو کور سے ڈھانپ دیا گیا۔

بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکار ہے، 7:00 بجے سے آدھا گھنٹہ تاخیر کا شکار ہوکر 7:30 پر ہوا، بارش ہونے کے باعث مزید وقت بڑھا کر 8بجے کا کردیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں