کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024: پاکستان اور بھارت آج ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے

نیویارک: ٹی ٹوئنٹی ولڈکپ 2024 پاکستان اور بھارت  آج ایک دوسرے سکے مدمقابل ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ نیویارک کے کرکٹ اسٹیڈیم ناساؤ میں کھیلا جائے گا اور یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستان کو امریکہ سے شکست ہوئی تھی جبکہ بھارت نے آئرلینڈ کے خلاف کامیابی حاصل کی تھی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button