ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل: واہگہ بارڈر پر خصوصی تقریب

لاہور: معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر واہگہ بارڈر پرخصوصی تقریب میں افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیاگیا۔

تقریب میں قومی ہیروز، سیاستدانوں، طلبا ، مذہبی رہنماوں اور اقلیتی برادری سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی۔شرکا نےپریڈمیں خصوصی دلچسپی لی اورافواجِ پاکستان سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کیا۔

شرکاء نے پاک فوج زندہ بادکے فلک شگاف نعرے لگائے ، شرکاء نےیادگارِ شہدا پر پھول چڑھائے اور معرکۂ حق کے شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں