ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیپلزپارٹی میں شمولیت سے متعلق خبریں، پرویز الہٰی کا بیان سامنے آگیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔

لاہور میں ایک شادی کی تقریب کے دوران غیر رسمی گفتگو میں جب صحافی نے ان سے پی ٹی آئی چھوڑنے سے متعلق سوال کیا تو انہوں نے واضح کیا کہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

پرویز الہٰی نے مزید کہا کہ وہ اپنی جماعت کے صدر ہیں اور پی ٹی آئی کا ہی حصہ رہیں گے، جبکہ پیپلز پارٹی میں شامل ہونے سے متعلق افواہوں میں کوئی حقیقت نہیں۔

  • ویب ڈیسک
  • مقصود بھٹی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں