English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لاس اینجلس میں90 ویں آسکر ایوارڈ کی تیاریاں

لاس اینجلس( مانیٹرنگ ڈیسک) سالانہ90 ویں آسکر ایوارڈ کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ تقریب کی تیاریوں کے سلسلے میں ریڈ کارپیٹ بچھادیا گیا۔ فلم شیپ آف واٹر ‘تیرہ نامزدگیوں کے ساتھ سب سے بڑی فلم قرار پائی ہے۔ انٹرٹینمنٹ کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ سجنے کو ہے۔ تقریب کے میزبان مزاحیہ اداکار جمی کیمل ہوں گے۔ آسکر ایوارڈ کیلئے سب سے زیادہ تیرہ نامزدگیاں فلم شیپ آف واٹر کو ملی ہیں۔ آسکر ایوارڈ کی تقریب چار مارچ کی رات ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے