لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کی قیمتوں میں ستمبر میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ستمبر میں آئی ایم ایف سے حکومت کو قرض کی اگلی قسط ملنے کا امکان ہے لیکن اس سے پہلے بجلی کی قیمتوں میں ایک سے تین روپے یونٹ تک اضافہ ضروری ہے کیوں کہ آئی ایم ایف کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ حکومت بجلی کی مد میں مکمل طور پر سبسدی ختم کرے‘ گھریلو صارفین کے علاوہ کمرشل اور صنعتی صارفین کیلئے بجلی مہنگی ہوسکتی ہے۔
حکومت نے آئندہ ماہ بجلی پھر مہنگی کرنے کی تیاری کرلی
القمر

