English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قلات سلنڈر دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا تعداد 6 ہو گئی

القمر

قلات: قلات میں امام مسجد کے گھر میں ہو نے والے گیس سلنڈر دھما کے میں زخمی ہو نے والی ایک اور خا تون زندگی کی با زی ہا ر گئی اس طرح مذکو رہ حادثہ میں جاں بحق خواتین کی تعداد 6ہو گئی ہیں۔

یا د رہے گزشتہ دنوں قلات میں مقامی مسجد کے خطیب مفتی عبدالغفار حلیمی کے گھر میں گیس سلنڈر دھماکہ میں گھر کے7خواتین اور بچے جھلس کر شدید زخمی ہوگئے تھے جن میں سے بعد میں 5خواتین کوئٹہ میں دوران علا ج جان کی بازی ہار گئی تھی جبکہ گزشتہ روز ایک اور زخمی خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فوت ہوگئی جسے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیاواضح رہے مرنے والی خواتین کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے