English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کاروباری ادارے جعلی رسیدیں تیار کرنے سے باز رہیں، شبر زیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی کا کہنا ہے کہ لاہور ریجن نے جعلی رسیدوں کے متعدد کیس پکڑنے کا انکشاف کیا ہے جس کی تفصیلات جلد سامنے لائی جائیں گی۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کاروباری حضرات کو ایک بار پھر خبردار کیا کہ وہ اس طرح کی سرگرمیوں سے باز رہیں، ایسی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے تحت سخت کارروائی کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے