English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سونے کی قیمت میں اضافہ

القمر

 کراچی: بین الاقوامی سطح پر  فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالرکے اضافے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اورفی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 250 روپے 214 روپےکا اضافہ ہوگیا۔

کراچی حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 87450 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 74974 روپے ہوگئی تاہم اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے1050 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 900 روپےپر مستحکم رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے