ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈالر کی قدر میں 9 پیسے اضافہ، اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے کمی

کراچی (کامرس ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 156.08 سے بڑھ کر 156.17 روپے قیمت فروخت 156.18 روپے سے بڑھ کر 156.27 روپے ہوگئی۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 10 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے امریکی ڈالر کی قیمت خرید 155.90 روپے سے گھٹ کر 155.80 روپے اور قیمت فروخت 156.40 روپے سے گھٹ کر 156.30 روپے ہوگئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں