ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایف اے ٹی ایف اجلاس‘ آج پاکستان کے اقدامات پر غور کیا جائیگا

اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستانی وفد وفاقی وزیر حماد اظہر کی سربراہی میں پیرس پہنچ گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستانی وفد وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر کی سربراہی میں پیرس پہنچ گیا ہے۔آج اجلاس میں منی لانڈرنگ کی روک تھام اور دہشت گردوں کی مالی امداد کے خاتمے کے لیے کیے گئے پاکستان کے اقدامات پرغور کیا جائے گا۔ پاکستان کے اقدامات سے ایف اے ٹی ایف کے مطمئن ہونے پر اسے گرے ایریا کی فہرست سے خارج کرنے کی کارروائی کا آغاز ہو سکتا ہے۔ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں 205ممالک سمیت عالمی تنظیمیں شرکت کریں گی، اجلاس18 اکتوبر تک جاری رہے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں