English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

موسم سرما میں گیس بحران شدید ہونے کا خطرہ

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو امسال موسم سرما میں گیس کا بحران سابقہ بحرانوں سے زیادہ شدید ہوگا۔ ملک میں گیس کی پیداوار مسلسل کم ہو رہی ہے ایران اور ترکمانستان سے سستی گیس درآمد کرنے کے منصوبے تعطل کا شکار ہیں جبکہ ایل این جی جو قدرتی گیس سے پانچ گنا مہنگی ہے کے استعمال میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس سے عوام پر بوجھ بڑھ رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے