English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جامعہ اردو کے وائس چانسلر پر طلبہ تنظیم کا حملہ‘ تشدد کا نشانہ بنایا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ اردو میں وائس چانسلر پر طلبہ تنظیم نے حملہ کردیا۔ تنظیم کے کارکن پروگرام کی اجازت نہ دیئے جانے پر مشتعل تھے۔ انہوں نے وائس چانسلر کی گاڑی کو گھیرے میں لے کر انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ جبکہ دفتر کے باہر بھی3 گھنٹے سے زائد بیٹھے رہے۔ وائس چانسلر کا کہنا تھا کہ طلبہ نے مجھے زدوکوب کیا۔ جبکہ میرے ساتھیوں پر بھی ہاتھ اٹھایا۔طلبہ تنظیم نے تشدد کی تردید کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے