English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان میں اس سال بیروزگاری مزید بڑھے گی، آئی ایم ایف

القمر

 اسلام آباد:  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے اپنی جائزہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ رواں سال پاکستان میں بے روزگاری کی شرح مزید بڑھ کر 6.1 فیصد سے6.2 فیصد ہوجائیگی۔

آئی ایم کی جاری کردہ آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق سال 2024 ء تک پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار بڑھ کر پانچ فیصد تک پہنچ سکتی ہے جبکہ مہنگائی 13 فیصد سے کم ہوکر5 فیصد کی سطح پرآجائے گی۔ سال 2024 تک کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بھی مزید گرکر 1.8 فیصد تک آنے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے