English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آٹے کی قیمت میں 8 روپے فی کلو کمی کا عندیہ

کراچی (این این آئی) رہنما پاکستان تحریک انصاف محمود مولوی نے کہا ہے کہ سندھ میں آٹے اور گندم کی قیمتوں میں کمی لانے کے لیے مناسب اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ہدایات پر اگلے ہفتے تک سندھ میں آٹے کی قیمتوں میں 8 روپے کی کمی آئے گی۔ کراچی میں تاجروں کے وفد سے ملاقات کے دوران محمود مولوی نے کہاکہ پنجاب اور سندھ میں آٹے کی قیمتیں برابر ہوں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے