ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 15 کروڑ ڈالر کا اضافہ

کراچی: زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 15 ارب 14 کروڑ 26 لاکھ  ڈالر کی سطح پر آگئے۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 15 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا اور زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت ایک بار پھر 15 ار ب ڈالر سے تجاوز کرگئی۔

اعداد و شمار کے مطابق سرکاری ذخائر 5 کروڑ 60 لاکھ  ڈالر اور نجی بینکوں کے ذخائر 9 کروڑ 36 لاکھ  ڈالر بڑھ گئے، جب کہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 15 ارب 14 کروڑ 26 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں