ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صحافیوں کے لیے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی ورکشاپ آج پریس کلب میں ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے تعاون سے کراچی یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی ورکشاپ آج بدھ کو کراچی پریس کلب میں منعقد ہوگی۔ اس موقع پر بلامعاوضہ ٹیکس ریٹرن بھی جمع کروائے جاسکیں گے۔ ریٹرن جمع کروانے کے لیے بینک اسٹیٹمنٹ، ٹیکس ڈیڈیکسیشن سرٹیفکیٹ، دفتری اور موبائل سمیت دیگر اور سال بھر میں اخراجات کی تفصیلات درکار ہوں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں