English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سکوک ویوروبانڈزکو ڈیوٹی و ٹیکسوں سے چھوٹ دینے کا فیصلہ

القمر

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سکوک ویوروبانڈز کو ڈیوٹی و ٹیکسوں سے چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی حکومت نے میڈیم ٹرم نوٹ پروگرام (ایم ٹی این) کے تحت بین الاقوامی مارکیٹ میں ایک سال کی مدت کے یورو بانڈز اور سکوک کے اجرا کو کامیاب بنانے کیلیے سکوک بانڈز و یورو بانڈ نوٹ کو ہر قسم کی ڈیوٹی و ٹیکسوں سے چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی جس کیلیے وزارت خزانہ نے سمری تیارکرکے کابینہ کو بھجوادی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے