ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایف اے ٹی ایف کی شرائط پوری کرنے کیلیے نئی حکمت عملی منظور

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے آئندہ سال جنوری تک فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی 27 شرائط پر عملدرآمد کیلیے نئی حکمت عملی کی منظوری دیدی ہے۔

حکمت عملی کے تحت ایف بی آر، ایس ای سی پی، اسٹیٹ بینک، نیکٹا و کسٹمز سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کو اپنے اپنے ڈیپارٹمنٹ سے متعلق شرائط پوری کرنے کیلیے اہداف سونپ دیے گئے ہیں۔

ٹاسک مکمل کرکے پندرہ دسمبر تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات کی گئی ہے، جس کے بعد رپورٹ تیار کرکے پندرہ جنوری تک فیٹف کو بھجوائی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں