English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایرانی حکام کا معیار پر پورا نہ اترنے والے 14ہاٹ واٹر پلانٹس کو منظوری دینے سے انکار

القمر

کراچی: ایرانی حکام نے معیار پر پورا نہ اترنے والے 14ہاٹ واٹر پلانٹس کو منظوری دینے سے انکار کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ایران کے محکمہ قرنطینہ کے ایک اعلیٰ سطح وفد نے گزشتہ دنوں پاکستان کا دورہ کیا۔ جہاں ڈی پی پی کی جانب سے ایرانی محکمہ قرنطینہ کے وفد کو پاکستان سے ایران آم کی بر آمد کیلیے مختلف شہروں میں نصب کیے گئے ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کا دورہ کرایا گیا۔

اس ضمن میں ذرائع کے مطابق ایرانی محکمہ قرنطینہ کے وفد کو مجموعی طور پر 19 ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کا دورہ کرایا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے