ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امارات اور سعودیہ کا مشترکہ ویزے جاری کرنے کا منصوبہ

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور سعودی عرب کی جانب سے مستقبل قریب میں مشترکہ ویزا جاری کرنے کے منصوبے پر کام کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سعودی عرب کے اخبار سعودی گزٹ نے اپنی خبر میں الاقتصادیہ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ متحدہ عرب امارات کے وزیر معیشت سلطان المنصوری نے اعتراف کیا کہ سعودی عرب اور یو اے ای کے درمیان مستقبل قریب میں مشترکہ ویزا جاری کرنے سے متعلق مذاکرات چل رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں