English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع

القمر

اسللام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی ہے۔

ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس دہندگان 30 نومبر تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرواسکیں گے، ایف بی آر کا کہنا ہے تاریخ میں توسیع ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے