English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹی ٹوئنٹی کل سڈنی میں کھیلا جائے گا

سڈنی (آئی این پی) پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل اتوار کو سڈنی میں کھیلا جائے گا، جمعہ کو قومی ٹیم نے آرام کیا۔ پاکستان ٹیم آج ہفتہ کی صبح سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں ٹریننگ کرے گی اور ٹریننگ سیشن کے بعد کپتان بابراعظم کی پریس کانفرنس شیڈول ہے جبکہ کپتان بابر اعظم اور آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ ٹی ٹوئنٹی ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے