English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فی تولہ سونا300روپے سستا

کراچی کامرس رپورٹر)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روزسونے کی فی اونس قیمت میں 8ڈالرزکی کمی ہوئی ،جس کے بعدسونے کی فی اونس قیمت 1504ڈالرکی سطح پررہی ،عالمی مارکیٹ میں سونے کی نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پربھی سونے کی قیمتوں میں کمی رہی اورفی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کمی سے 87450،دس گرام سے سونے کی قیمت 257روپے کمی سے 74974روپے رہی،جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1020روپے کی سطح پرمستحکم ریکارڈکی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے