English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مہنگائی کی شرح میں 32 فیصد سے زائد اضافہ

ایک ماہ کے دوران مہنگائی بڑھنے کی شرح ایک اعشاریہ 82 فیصد رہی، وفاقی ادارہ شماریات
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ سال کی نسب مہنگائی میں32.10 فیصد اضافہ ہوا ایک ماہ کے دوران مہنگائی کے بڑھنے کی شرح82.1 فیصد رہی۔ گزشتہ سال اکتوبر کی نسبت مہنگائی بڑھنے کی شرح11فیصد سے زائد رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ایک ماہ کے دوران مہنگائی کے بڑھنے کی شرح1 اعشاریہ82 فیصد رہی‘ گزشتہ سال اکتوبر کی نسبت مہنگائی بڑھنے کی شرح11 فیصد سے زائد رہی ‘جولائی تا اکتوبر گزشتہ سال کی نسبت مہنگائی 32.10 فیصد بڑھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے