English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی

القمر

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 اور 10 گرام سونے کی قیمت میں 514 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونےکی قدر 20 ڈالر کم ہوکر 1463 ڈالر فی اونس ہے اور پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 86 ہزار 750 روپے ہے جب کہ 10 گرام سونے کی قدر میں 514 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد 10 گرام 74 ہزار 374 روپے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے