English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہیوی لوڈ سے شاہراہیں دھنسنے کا خدشہ‘ ٹرانسپورٹرز کا احتجاج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہیوی لوڈ‘ موٹر ویز‘M-9 سمیت قومی شاہراہوں کے دھنس جانے کے خطرات لاحق ہوگئے۔ گڈز ٹرانسپورٹرز سراپا احتجاج بن کر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ معزز عدالت پہنچ گئے اور واضح کردیا ہے کہ معزز عدالت کے فیصلے جمہوریت کی روح ہوتے ہیں قومی شاہراہوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں انصاف کے تمام دروازے کھٹکھٹائیں گے لیکن عوام دشمن پالیسیاں نافذ نہیں ہونے دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے