English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نئی حج پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے عازمین حج کو سہولت دینے کیلئے نئی حج پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نئی حج پالیسی کے تحت عازمین حج سے رقم قسطوں میں لینے اور دو سال کیلئے قرعہ اندازی کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ قرعہ اندازی میں دوسرے سال والے کامیاب عازمین قسطوں میں رقم جمع کراسکیں گے جبکہ قرعہ اندازی جنوری میں ہونے کا امکان ہے۔ حج پالیسی کا مسودہ آئندہ ماہ کابینہ میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے