English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی سی بی نے جنوبی افریقا کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے دورہ پاکستان کی دعوت دیدی

القمر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹی ٹوئنٹی سیریز کی پاکستان میں میزبانی کیلئے پی سی بی نے جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پروٹیز نے آئندہ سال 3 ون ڈے میچز کھیلنے کیلئے بھارت آنا ہے، پی سی بی نے دعوت دی ہے کہ ٹیم واپسی پر پاکستان میں بھی 3ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے۔ذرائع کے مطابق جنوبی افریقی بورڈ کی جانب سے مثبت اشارے ملے ہیں، اس ضمن میں مزید بات چیت کا سلسلہ جاری رہے گا، معاملات طے پاگئے تو ممکنہ طور پروٹیز کا دورہ پی ایس ایل کے بعد ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے