English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

50روپے فی تولہ مہنگاہوگیا

کراچی (کامرس رپورٹر)بین الاقوامی مارکیٹ میں گزشتہ روزفی اونس سونے کی قیمت میں 12ڈالرکااضافہ ہواجس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونافی تولہ 50روپے مہنگا ہوگیا، صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 50 روپے کے اضافے سے 85100روپے اوردس گرام سونے کی قیمت43روپے کے اضافے سے 72960روپے ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے